مسکراتے تھے
راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد رضا مھری
بھشت زہرا جاتے ہوے جب امام خمینی(رح) کی گاڑی لوگوں کے ہاتھوں پر تھی تو احمد آغا کی حالت خراب ہونے لگی وہ گاڑی میں گر گے اور کچھ دیر تک بیہوش ہو گے لیکن امام خمینی(رح) کا چہرہ ذرا سا بھی نہیں بدلا ان کے چہرے پر صرف ایک مسکراہٹ تھی۔