اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کی کشیدگیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی بھی کسی کے خلاف جنگ شروع نہیں کی اور نہ ہی کرے گا لیکن اگر کسی نے ہمارے خلاف جنگ شروع کی تو اسے ختم ہم کریں گے انہوں نے کہا آج کچھ ممالک ایران کو دھمکیاں دے رہے ہیں لیکن ان کے اندر جراٰت نہیں کہ وہ ایرانی قوم کے خلاف کوئی قدم اُٹھا سکیں۔
پير, جون 10, 2019 04:02
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباءتنظیموں اور جوانوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔
بدھ, مئی 22, 2019 01:46
دنیا میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ امریکہ ہے اور اسرائیل اس کا ثمر ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود سے عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا گیا
جمعرات, مئی 16, 2019 11:26
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایرانی عوام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور سیلاب زدگان کی عالمی امداد میں رکاوٹ بننے پر دنیا بھر میں ہونے والے اعتراضات کے بعد دعوی کیا ہے
جمعرات, اپریل 04, 2019 12:20
میئرشیمر نے اپنی تیسری دلیل میں یہ دعوا کیا ہے کہ ایران کے پاس ابھی فوجی طاقت اس حد میں نہیں کہ وہ امریکہ یا خطے میں اس کے حمایت یافتہ کسی ملک پر حملہ کر سکے
پير, مارچ 25, 2019 01:04
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔
جمعه, مارچ 22, 2019 01:55
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ امریکہ ایرانی عوام کا حقیقی دشمن ہے اور ایران کے عوام دشمن کی پہچان میں ہرگز غلطی کا ارتکاب نہیں کریں گے
جمعرات, مارچ 14, 2019 04:09
ایران کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار
جمعه, مارچ 01, 2019 07:48