کربلا وہ عظیم درسگاہ ہے جہاں ہر انسان کے لئے جو جس مکتبہ فکر سے بھی تعلق رکھتا ہو اور جس نوعیت کا ہو درس ملتا ہے
هفته, فروری 02, 2019 11:47
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔
بدھ, جنوری 30, 2019 03:32
امام خمینی (رح) کی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی خداوند متعال پر توکل، اس کی مدد، امام (رہ) حکیمانہ راہنمائی لوگوں کے اتحاد اور ہمدلی کا نتیجہ ہے ایسے انقلاب کو معجزہ بھی کہا جا سکتا ہے
منگل, جنوری 29, 2019 04:34
قرآنی کاروان نے امام خمینی(رح) کے گھر کو گلباران کیا
جمعه, جنوری 25, 2019 02:38
منگل, جنوری 15, 2019 10:31
مرضیہ حدیدچی دباغ کا کہنا ہے کہ شاہ کے فرار کی خبر سنتے ہی میں امام کی خدمت کی میں حاضر ہوئی اور میں نے ان سے کہا: شاہ فرار ہوگیا ہے! میرے خیال کے برخلاف امام (رح) کے چہرہ پر میں نے کسی قسم کی تبدیلی کا مشاہدہ نہیں کیا اور انہوں نے اس وقت بھی ہمیشہ کی طرح نہایت سکون و اطمینان کی حالت میں فرمایا: بہت خوب۔ق
منگل, جنوری 08, 2019 10:02
انجمن موبدان تہران کے رکن نے کہا امام خمینی(رح) نے قومی اتحاد اور یکجہتی سے ملک میں ایسے شرائط مہیا کئے جن کی وجہ سے قانون اساسی میں اقلیتوں کے حقوق کی رعایت ہو سکی اصل میں قومی اتحاد اسلامی انقلاب کی سب سے اہم کامیابی ہے۔
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:49
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01