ایران میں سارے فساد کی وجہ شاھنشاھی نظام تھا
اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔
امام خمینی پورتل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) اپنے ایک بیان میں پہلوی حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ امریکہ اور برطانیہ نے شاہ کو ایرانی عوام پر مسلط کیا ہوا تھا اور رضا خان بھی ایران میں رہ کر امریکا اور برطانیہ کے اہداف کو پورا کر رہا تھا اور وہ امریکا اور برطانیہ کے اشاروں پر علماء اور دوسری مذہبی شخصیتوں کا قتل عام کر رہا تھا رضا خان امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے ایران کے مسلمانوں کر رہا تھا۔
اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں کہ آج بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوے اسلام کو نابود کرنا چاہتا ہے جس طرح باپ امریکا ور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے مسلمانوں پر ظلم کر رہا تھا اسی طرح بیٹا بھی اپنے اولیاء کو خوش کرنے کے لئے ایران کے مسلمانوں پر ظلم ڈھا رہا ہے۔
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی(رح) شاہ کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ اس کے اندر بھی اپنے باپ کی ساری خصوصیات موجود ہیں جس طرح باپ نے ایرانی مسلمانوں کا خون بہایا ہے اسی طرح یہ نا خلف بیٹا بھی ایرانی مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے یہ اپنے باپ سے بھی زیادہ قتل عام کر رہا ہے اس کے اپ ایک مرتبہ مسجد گوھر شاد میں قتل عام کیا تھا لیکن اگر اس کو مہلت دیں گے تو یہ باپ سے بھی قتل عام کرے گا۔
امام خمینی (رح) نے اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے
واضح رہے کہ پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔