امام خمینی (رح) کے بتائے ہوئے راستے پر قربان ہونے والے شہید
پير, جولائی 24, 2017 12:21
اگر سب پر دفاع واجب ہو گیا تو دفاع کے مقدمات پربھی عمل کرنا واجب ہوگا
اتوار, جولائی 23, 2017 05:07
شہید مازیار سبز علی زادہ 7 جون کو امام خمینی (رہ) کے حرم پر ہونے والے دہشتگردانہ حملہ میں شہید ہوئے تھے
پير, جولائی 17, 2017 12:17
آیت اﷲ خامنہ ای: " میں امام خمینی(رح) کا فقہی، اصولی، سیاسی اور انقلابی شاگرد ہوں"۔
منگل, جون 27, 2017 06:05
امیر المومنین علی علیہ السلام: نہ نفرتی دشمن اور نہ محبت کے دعویدار؛ بہترین افراد وہ ہیں جو راہ حق و اعتدال سے تجاوز نہیں کرتے۔ نہج البلاغہ، خطبہ/۱۲۷۔
جمعه, جون 16, 2017 12:15
امام خمینی: بادشاہت، ایک بوسیدہ اور غیر معقول نظام ہے جبکہ ہماری قوم، مسلمان ہے، دین اسلام سے وابستہ ہے جس نے عدل الہی کا مشاہدہ کیا ہے؛ اس قوم کی ایک ایک فرد " اسلامی جمہوریہ" کی خواہاں ہے۔
جمعرات, جون 15, 2017 12:20
امام خمینی: حضرت ختمی مرتبت (ص) جو بشریت کی اصلاح، نظام عدل کے قیام اور تربیت بشر کےلئے آئے تھے بھی اپنے زمانے میں اس مقصد میں مکمل طورپر کامیابی نہ پاسکے؛ جو شخص مکمل طورپر اس مقصد میں کامیاب ہوگا اور پوری دنیا میں عدل، قائم کرےگا، وہ صرف حضرت حجت (عج) ہیں۔
جمعرات, مئی 11, 2017 08:29
حضرت علی اکبر (ع): جب ہم حق پر ہیں تو راہ خدا میں مرنے سے کوئی خوف نہیں ہے۔
اتوار, مئی 07, 2017 01:00