اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14
مامون دهوکہ اور نفاق کے ساته امام رضا علیہ السلام کو اے میرے چچا کے بیٹے اور اے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بیٹے کہہ کر آپ علیہ السلام پر نظر رکهتا تها، کہ کہیں ایسا نہ ہو یہ قیام نہ کرلیں اور سلطنت کو تباہ نہ کردیں
منگل, ستمبر 09, 2014 11:12
انبیائے ماسبق صرف شیعوں کے نہیں صرف مسلمانوں کے نہیں تمام بنی نوع انسانوں کے ہیں لیکن یہ درندہ صفت قوم جسے استعماری طاقتوں نے انہیں کاموں کے لیے وجود دیا ہے اسلامی اور الہی مقدسات کو ملیا میٹ کئے جا رہے ہیں! افسوس اور صد افسوس!
جمعرات, اگست 07, 2014 06:11
امام زمانہ (عج) رُکن ِ کعبہ میں ظہور فرمائیں گے اور جبرائیل امینؑ نزول کریں گے اور بحکم خُدا بکثرت مومنین مختلف مقامات سے آپؑ تک پہنچ جائیں گے۔
هفته, جون 14, 2014 01:26
بیس جمادی الثانی ۱۳۲۰ ھ؛ق کو علم و ہجرت و جہاد کے جذبوں سے سرشار ایک گهرانے میں زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا کی نسل سے سید روح اللہ موسوی خمینی نے عالم طبیعت میں قدم رکها۔
پير, جون 09, 2014 01:46
پير, جون 09, 2014 01:41
پير, جون 09, 2014 01:35
حضرت امام خمینی(رہ) کی شناختی کارڈ & امام خمینی(رہ) کا شجرہ نامہ (آباء واجداد کرام) & آپ کی اولاد اور منتسبین کی شناخت
منگل, مئی 27, 2014 08:45