جمعه, دسمبر 06, 2019 12:50
جمعرات, دسمبر 05, 2019 09:51
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی عمرجب چارماہ کے قریب ہوئی توآپ کے والدامام علی نقی علیہ السلام نے اپنے بعدکے لیے منصب امامت کی وصیت کی اور فرمایا کہ میرے بعد یہی میرے جانشین ہوں گے اوراس پربہت سے لوگوں کو گواہ کر دیا(ارشادمفید ۵۰۲ ، دمعہ ساکبہ جلد ۳ ص ۱۶۳ بحوالہ اصول کافی)۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 03:37
اگر امام خمینی (رہ) کی نظر سے دیکھا جائے تو بنیادی قانون کے ان حصوں کا کوئی اعتبار نہیں جو اسلام کے خلاف تھے لہذا انہوں نے فرمایا: موجودہ بنیادی قانون میرے لئے معتبر نہیں کیونکہ اس میں نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ لہذا ہمیں بنیادی قانون میں ان مقامات پر نظر ثانی کرنا چاہئے جو اسلامی قوانین کے خلاف ہیں۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 02:23
اسرائیلی وزیر جنگ کے ہاتھ میں امام خمینی (رہ) کی کتاب خبروں کی سرخی بن گئی۔
جمعرات, دسمبر 05, 2019 01:02
امام حسن عسکری (ع)
جمعرات, دسمبر 05, 2019 09:46
مسلمانوں کے مال کو اسلام کے دشمنوں کو فروخت کرنا حرام ہے اسرائیل جو کہ اس وقت مسلمان کے خلاف جنگ لڑھ رہا ہے اس کا سارا تیل ایران سے جا رہا ہے جس کے بدلے میں اسرائیل کے فوجی ایران ہی میں ایرانی قوم کا خون بہا رہے ہیں اس شخص نے مسلمان کے مال، جان کو دشمنوں کے سپر کر دیا ہے اس شخص نے ہمارے جنگلوں کو غیرملکی کمپنیوں کے حوالے کر دیا ہے اگر ایسے ہی یہ سلسلہ جاری رہا تو کچھ عرصے کے بعد ایران کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہے گا ایران کاسارا سرمایہ دوسرے لے جائیں گے اور ایران اس نالائق کی وجہ سے دوسروں کا محتاج بن جاے گا۔
بدھ, دسمبر 04, 2019 04:04
امام خمینی(رح) ایران سے امریکہ کی دشمنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, دسمبر 04, 2019 10:05