فکری نظم
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) کے قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) فکری نظم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر ہمارے کردار ہماری گفتار منظم ہو جاے تو اس کے نتیجے میں ہماری فکر بھی منظم ہو جاے گی جب فکر منظم ہو جاے گی تو اس نظم سے ہماری فکر الہی ہو جاے گی۔