امام خمینی(رح) طلاب کو دعا کی کیوں تاکید کرتے تھے؟
امام خمینی(رح) کو مناجات سے بہت لگاو تھا کہا جا سکتا ہے کہ انہوں مفاتیح کی ساری دعاوں کو پڑھا ہو گا۔
جماران خبر رساں اجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ امامی کاشانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) ہمیشہ اپنے درس اخلاق میں طلاب کو دعا اور زیارت پڑھنے کی تاکید کرتے تھے خوم امام (رہ) بھی مناجات کو بہت اہمیت دیتے تھے ان کے اس عشق کو دیکھتے ہوے کہا جا سکتا ہیکہ امام (رہ) نے مفاتیح کی ساری دعا پڑہی ہوں گی۔