اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
عزیزان گرامی! کعبہ عبادتوں کامرکز و قبلہ ہے اور اہلیبیت معرفتوں کا مرکز ہیں پوری دنیا میں مجالس کا اہتمام کیا جارہا ہے
پير, اگست 09, 2021 03:05
ہم لوگ کچھ احباب کے ہمراہ امام کے گھر گئے اور وہاں دیکھا کہ آپ کے پاس ایک عالم ہیں
بدھ, جولائی 28, 2021 10:54
ایک مرتبہ حوزہ علمیہ کے اعلی حکام امام خمینی(رہ) کی خدمت میں پہنچے جب امام سے
اتوار, جولائی 25, 2021 04:27
حسن جلیلی نے کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ آئندہ چند روز کے اندر تہران اور البرز کے صوبوں میں، ان تمام افراد کو دوسری ڈوز دے دی جائے گی
جمعه, جولائی 23, 2021 10:04
اسلامی جمہوریہ ایران کا پیغام جو دنیائے استکبار کو پریشان اور خشمگین کئے ہوئے ہے وہ در حقیقت اسی مزاحمت کی دعوت سے عبارت ہے
پير, جولائی 19, 2021 04:59
اگر ڈکار لینے کی وجہ سے کوئی چیز معدے سے باہر آکرمنہ کے اندر پہنچ جائے اور غیر ارادی طور پر اندر چلی جائے تو روزہ باطل نہیں ہوگا
جمعرات, جولائی 15, 2021 02:33
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے متعلق اپنی بائیسویں اور آخری رپورٹ گذشتہ روز پارلیمنٹ میں پیش کی ہے
جمعرات, جولائی 15, 2021 10:56