آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ البتہ بظاہر فوجی جنگ کے میدان میں دشمن نے صف بندی نہیں کی ہے لیکن ہماری مسلح افواج پوری طرح ہوشیار ہیں
پير, مئی 06, 2019 10:11
لاتین امریکہ میں کیتھولک یونیورسٹیوں کے سربراہ اور پادری
جمعرات, مئی 02, 2019 08:19
آسٹرین مسلم دانشور
نجف سے میرا رابطہ یا خط و کتابت کے ذریعہ تھا یا میرے بھائی آقا سید محمود دعائی کے ذریعہ
بدھ, مئی 01, 2019 12:12
ایرانی صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکا کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم کرنا ہے جبکہ ایران کی کرنسی آمدنی کا بڑا ذریعہ تیل کی فروخت اور اسی طرح تیل اور گیس سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات ہے.
منگل, اپریل 30, 2019 02:12
امریکہ ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا
منگل, اپریل 30, 2019 11:54
میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کے دورہ ایران سے پہلے جو پریس کانفرنس کی گئی کہ اس واقعہ میں ملوث دہشتگرد ایران سے آئے اور ایران واپس چلے گئے۔ بالفرض محال اگر اسے درست بھی مان لیا جائے، باوجود اس کے کہ بقول اختر مینگل صاحب وہ چار سو کلومیٹر کا فاصلہ اور پچاس پوسٹیں کراس کرکے کیسے آئے اور کیسے چلے گئے؟
اتوار, اپریل 28, 2019 10:26