سنچری ڈیل کی سازش جس کی تیاریاں ظالم امریکہ اور اس کے خائن ہمنواؤں کے ہاتھوں انجام پا رہی ہیں، صرف ملت فلسطین نہیں بلکہ پورے انسانی معاشرے کے خلاف انجام دیا جانے والا جرم ہے
منگل, اگست 13, 2019 11:47
اوکاسیو-کورٹیز نے کہا فلسطین کا مسئلہ ایک نسل کا مسئلہ ہے، مجھ پر بعض اینٹی سیمیٹزم کا الزام لگاتے ہیں لیکن اسرائیل پر تنقید کرنا اینٹی سیمیٹزم نہیں ہ
منگل, اگست 06, 2019 10:28
ظریف کیساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین
هفته, اگست 03, 2019 01:30
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی پابندیوں کو ناکام اور غیر مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں اس لئے امریکہ نے میرے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے اپنا نام امریکہ کی پابندیوں کی فہرست میں قراردینے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف امریکہ کی پابندیوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ میں دنیا میں ایران کا اصلی ترجمان ہوں۔ ظریف نے کہا کہ میرا کوئی اکاؤنٹ ، مال و دولت اور منفعت بیرون ملک نہیں ہے اور امریکہ کی اس پابندی سے مجھ پر یا میرے اہلخانہ پر کوئی اثر نہیں پڑےگا.
جمعرات, اگست 01, 2019 02:02
ایران سے مغربی طاقتوں اور اسرائیل کی جنگ سے بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ ایک بار پھر خطے پر مکمل قبضہ چاہتے ہیں جبکہ خطے کے اپنے ممالک اس معرکے سے غائب دکھائی دیتے ہیں
ایران کو کمزور سمجھنا برطانیہ اور امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے
پير, جولائی 29, 2019 10:25
ایک امریکی اخبار نے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کیلئے ایک ڈراونا خواب قرار دیا ہے امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے وہائٹ ہاوس کی جانب سے سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی طاقت اور توانائی ایران کی دیگر مسلح افواج سے بہت زیادہ ہے۔
جمعه, جولائی 26, 2019 03:41
اسلامی انقلاب کیخلاف ففتھ جنریشن وار میں برطانیہ کا ایک سیاہ کردار ہے، یہ سلسلہ انقلاب کے ابتدائی دنوں سے ہی شروع ہوا، اس دوران ریڈیو، ٹی وی اور اخبارات کے ذریعے جو پرپیگنڈه کیا گیا
جمعرات, جولائی 25, 2019 10:38