شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
هفته, جون 29, 2019 03:18
ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوۓ ۔
جمعه, جون 28, 2019 11:55
امام خمینی (رح) کی موقف کے سامنے شاہ بے دست و پا ہوگیا اور شدت پسندی پر اتر آیا
جمعرات, جون 13, 2019 12:35
فرعون کے ساحروں سے حضرت موسی (ع) کا مقابلہ عید کے دن تھا
بدھ, جون 05, 2019 01:42
قرآن کی شناخت خداوند عالم کی شناخت اور ذات احدیث کی معرفت ہے
جمعرات, مئی 23, 2019 04:46
روزہ افطار کرانے کا کتنا ثواب ہے؟
بدھ, مئی 15, 2019 03:52
روس کے ایک ڈاکٹر نے اس طرح کہا ہے کہ اگر کوئی بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرے
اتوار, مئی 05, 2019 10:24
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17