اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا
بدھ, فروری 03, 2021 01:05
حجت الاسلام ادیانی نے انقلاب اسلامی کے نظریات کے حصول میں امام راحل(رہ) کے فیصلہ کن کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا
پير, فروری 01, 2021 10:04
میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ محمد رضا پہلوی ایک خائن اور خبیث شخص تھا جو ہمارا سب کچھ خراب کرنے کے بعد یہاں سے بھاگ گیا ہے اس خائن اور خبیث شخص نے ہمارے ملک کو برباد کیا ہے۔
اتوار, جنوری 31, 2021 12:05
امام خمینی (رہ) نے وطن واپسی پر ائیر پورٹ پر فرمایا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں
هفته, جنوری 30, 2021 12:46
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک انقلابی فرد کی پانچ خصوصیات کا ذکر کیا کہ جن میں سے ایک یعنی "اسلامی انقلاب کے اصولوں کی پابندی" انقلابی ہونے کا دوسرا معیار، انقلابی امنگوں اور اہداف تک رسائی کے لئے بلند ہمت ہونا ہے
جمعه, جنوری 29, 2021 09:29
اسلامی انقلابی کے بانی امام خمینی(رہ) نے فرمایا کہ میں عرض کرنا چاہتا ہوں
منگل, جنوری 26, 2021 12:11
بہمن 1357 ہجری شمسی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی وطن واپسی کی خبریں ہر عام وخاص کی زبان پر تھیں اسلامی انقلاب کے بانی کے استقبال کے لئے ملک کے کونے کونے سے لوگ تہران میں جمع ہو رہے تھے
اتوار, جنوری 24, 2021 06:13
اس میں شک نہیں کہ 1979ء میں اسلامی انقلاب، انفجار نور بن کر عالمی سطح پر نور افشانی کرنے لگا اور بہت سی جابر حکومتوں کی سرنگونی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا
اتوار, جنوری 24, 2021 10:17