حقیقی اور اصلی سنی کون ؟: امام خمینی(رح)

حقیقی اور اصلی سنی کون ؟: امام خمینی(رح)

انسان اگر کسی کی توہین کرنا چاہیے تو اسے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ اللہ کے حضور میں اس کے بندے کی توہین کر رہا ہے اگر کسی مومن کی غیبت کر رہا ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اللہ کے سامنے اس کے بندےی غیبت کر رہا ہے۔ ہمارے اعمال رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے برے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تکلیف ہو۔ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہمارے اعمال کی وجہ سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قلب مبارک ناراض نہ ہو۔

منگل, مئی 07, 2019 02:38

مزید
حقوق الناس

حقوق الناس

انسانی حقوق کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ ہے؟

منگل, مئی 07, 2019 12:47

مزید
رمضان المبارک میں ہماری سب سے اہم ذمہ دای کیا ہے؟:امام خمینی(رح)

رمضان المبارک میں ہماری سب سے اہم ذمہ دای کیا ہے؟:امام خمینی(رح)

ہماری مہمان نوازی اور خدا کی مہمان نوازی میں بہت فرق ہے خداوند متعال کی دعوت روزے کے ساتھ ہے لیکن ہماری دعوت میں ہر طرح کا کھانا موجود رہتا ہے ضیافت الہی میں انسان کو اپنے نفس کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے اور ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو شہوت انسانی کا سبب بنتی ہے ہمیں ماہ مبارک کے آداب و قوانین پر عمل کرنا چاہیے یعنی اس کے روحانی آداب پر عمل کریں اس ضیافت الہی کی اہمیت کو سمجھیں یہ ضیافت ہمارے لئے بہت اہم ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے۔

پير, مئی 06, 2019 11:40

مزید
امام خمینی (رح) کا اپنی بہو کے نام خط

امام خمینی (رح) کا اپنی بہو کے نام خط

امام خمینی(رح) نے اپنی بہو کی خواہش پر انھیں ایک خط لکھا جس میں آپ نے اخلاقی اور عرفانی نکات کی طرف توجہ دلائی یہ خط شعبان المعظم میں لکھا گیا تھا جس میں شعبان المعظم کے ختم ہونے اور ماہ مبارک کے لئے تیار نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس خط میں اس امام (رہ) رحمت پروردگار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا ہمیں کسی بھی حال میں اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔

اتوار, مئی 05, 2019 02:49

مزید
تہران کے عالمی 32ویں کتابی میلے میں امام خمینی(رح) کی انڈونیشیا اور قزاقی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابوں کی رونمائی ہوئی

تہران کے عالمی 32ویں کتابی میلے میں امام خمینی(رح) کی انڈونیشیا اور قزاقی زبانوں میں ترجمہ شدہ ...

سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنطیم نشر و آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کے نائب سربراہ جناب عبداللھی فرد کی موجودگی میں تہران کے عالمی 32ویں کتابی میلے میں امام خمینی(رح) کی انڈونیشیا اور قزاقی زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابوں کی رونمائی ہوئی ۔

هفته, مئی 04, 2019 02:00

مزید
اسلامی امت کو سر بلند کیا

اسلامی امت کو سر بلند کیا

حضرت آیت اللہ العظمی مرعشی نجفی(رہ):

جمعه, مئی 03, 2019 12:06

مزید
Page 277 From 303 < Previous | 271 | 272 | 273 | 274 | 275 | 276 | 277 | 278 | 279 | 280 | Next >