اسلامی حکومت میں برتری کا معیار اسلام اور ایمان ہے
اسلامی حکومت میں سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے عہدوں کی وجہ سے مغرور نہ ہوں اسلام میں سب برابر ہیں کسی کو برتری نہیں ہے صیونیزم نظام میں لوگ اپنے عہدوں کا غلط فائدہ اُٹھا کر عام آدمی پر ظلم کر رہے تھے انہوں نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا تھا وہ اپنی طاقت سے لوگوں پر حکومت کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لوگوں پر ظلم کر رہے تھے حکومت نہیں کر سکے اگر ہمیں کامیاب ہونا ہے تو لوگوں کے درمیان رہ کر کامیابی ملے گی جس طرح حضرت محمد (ص) نے لوگوں کے درمیان رہ کر ان کی محبت حاصل کی جب کوئی باہر سے مسجد میں داخل ہوتا تھا تو وہ پہچان نہیں سکتا تھا کہ ان میں سے پیغمبر کون ہیں اور کون اصحاب ہیں لہذا وہ پوچھتے تھے کہ آپ میں سے کون پیغمبر ہے اور کون صحابی ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ امام خمینی(رح) نے فرمایا حضرت رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امیر المومنین علیہ السلام کے زمانے میں ایسا نہیں تھا وہان سب کے ساتھ ایک طرح کا سلوک کیا جاتا تھا کسی کو عہدہ اور خاندان کی وجہ سے دوسرے پر برتری نہین دی جاتی تھی لیکن آج اسلامی ممالک میں بھی حکام نے خود کو عوام سے الگ کر لیا ہے آج حکام عوام کے ساتھ بیٹھنے میں اپنی توہین سمجھتے ہیں جبکہ حکام یہ رویہ اسلام کے خلاف ہے۔
اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) نے اپنے بیان کو جاری رکھتے ہوے فرمایا اسلامی حکومت میں سب کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے عہدوں کی وجہ سے مغرور نہ ہوں اسلام میں سب برابر ہیں کسی کو برتری نہیں ہے صیونیزم نظام میں لوگ اپنے عہدوں کا غلط فائدہ اُٹھا کر عام آدمی پر ظلم کر رہے تھے انہوں نے اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا تھا وہ اپنی طاقت سے لوگوں پر حکومت کرنا چاہتے تھے لیکن وہ لوگوں پر ظلم کر رہے تھے حکومت نہیں کر سکے اگر ہمیں کامیاب ہونا ہے تو لوگوں کے درمیان رہ کر کامیابی ملے گی جس طرح حضرت محمد (ص) نے لوگوں کے درمیان رہ کر ان کی محبت حاصل کی جب کوئی باہر سے مسجد میں داخل ہوتا تھا تو وہ پہچان نہیں سکتا تھا کہ ان میں سے پیغمبر کون ہیں اور کون اصحاب ہیں لہذا وہ پوچھتے تھے کہ آپ میں سے کون پیغمبر ہے اور کون صحابی ہے۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے صہیونیزم نظام کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا صہیونیزم حکام نے ظلم وزبردستی سے لوگوں کو اپنا بنایا ہوا ہے لیکن انشاء اللہ ایک دن یہی عوام ان حکام کا محاسبہ کرے گی جس طرح ایرانی عوام نے ظالم حکماء کو ان کے کیفر کردار تک پہنچایا ہے اسی طرح پوری دنیا کی عوام بیدار ہو کر ظالموں کا جواب دے گی یہی ہمارا ہدف ہے انہوں نے فرمایا اسلامی انقلاب دنیا کے لئے نمونہ عمل ہے اس حکومت میں بھی کسی کو عہدے اور خاندان کی وجہ برتری نہیں ملئ گی یہاں کارکردگی اور انقلابی ہونا معیار ہے یہاں اخلاص اور ایمان معیار ہے ہم سب کو لوگوں کے درمیان رہ کر کام کرنا ہوگا اسی میں ہماری کامیابی ہے۔