شیعہ اور سنی میں اختلاف پیدا کرنے والے نہ شیعہ ہیں نہ ہی سنی ہیں یہ لوگ صرف ان دو فرقوں میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد کا اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ہے کیوں کہ اگر کوئی اسلام پر اعتقاد رکھتا ہو وہ مسلمانوں کو متحد کرکے انہیں دشمنوں کے خلاف طاقتور بنانے کی کوشش کرے گا لیکن ایسے افراد مسلمانوں میں اختلاف ڈال کر انہیں کمزور بنا رہے ہیں آج عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا لہذا کوئی بھی مسلمان بھی ایسے حالات میں عالم اسلام میں تفرقہ نہیں ڈالے گا، عالم اسلام میں اختلاف پیدا کرنے والے اسلام کے دشمنوں کے اشاروں پر عمل کر رہے ہیں۔
بدھ, اپریل 10, 2019 06:13
سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔
منگل, اکتوبر 30, 2018 10:19
امام خمینی(رح) اربعین حسینی میں کس طرح شرکت کرتے تھے؟
پير, اکتوبر 29, 2018 11:39
بچوں کا احترام
جمعه, جولائی 20, 2018 10:04
امام خمینی(رح) کی برسی کی تقریبات 4 جون کو رہبر انقلاب کی تقریرکے ساتھ منعقد ہو گی۔
بدھ, مئی 30, 2018 09:44
امام خمینی: اگر تم نے میرے لئے کوئی سادہ سا گھر تلاش نہ کیا تو میں قم چلا جاﺅں گا اور وہاں درس و تدریس کا سلسلہ پھر سے شروع کردوں گا؛ تم جانو اور تمھاری حکومت۔۔۔
منگل, فروری 13, 2018 11:19
انقلاب اسلامی ایران کی 39 ویں سالگرہ
پير, فروری 12, 2018 11:40
ماضی میں ایک ڈرپوک اور بزدل انسان تھا
اتوار, جنوری 07, 2018 10:34