جمعه, ستمبر 13, 2019 05:23
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج ظہر کے بعد جماران امام بارگاہ میں سینیئر کھلاڑیوں نے امام خمینی(رح) کے پوتے آیۃ اللہ سید حسن خمینی سے ملاقات کی
اتوار, اگست 25, 2019 07:00
جماران کی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام سے آے ہوے مہمانوں نے جماران امام خمینی(رح) کے گھر اور امام بارگاہ کا دورہ کیا۔
جمعه, جولائی 26, 2019 02:00
صدر ایران نے کہا کہ اب اگر کوئی ذہنی معذور، ایسی عظیم قیادت کے خلاف اس طرح کا شرمناک اقدام کرے کو تو اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات اور کیا ہو سکتی ہے
هفته, جون 29, 2019 03:29
امام خمینی (رح) 18 مئی 1979 کی شام کو تہران کے محلے جماران کے ایک گھر میں منتقل ہوے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے با قی آٹھ سال بسر کئے وہیں سے لوگوں کی راہنمائی کرتے تھے لیکن آیۃ اللہ سید مھدی جمارانی اس واقعہ کو بیان کرتے ہوے کہ کس طرح امام خمینی(رح) جماران میں اس گھر تک پہنچے فرماتے ہیں:
هفته, مئی 18, 2019 03:11
ہماری مہمان نوازی اور خدا کی مہمان نوازی میں بہت فرق ہے خداوند متعال کی دعوت روزے کے ساتھ ہے لیکن ہماری دعوت میں ہر طرح کا کھانا موجود رہتا ہے ضیافت الہی میں انسان کو اپنے نفس کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے اور ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو شہوت انسانی کا سبب بنتی ہے ہمیں ماہ مبارک کے آداب و قوانین پر عمل کرنا چاہیے یعنی اس کے روحانی آداب پر عمل کریں اس ضیافت الہی کی اہمیت کو سمجھیں یہ ضیافت ہمارے لئے بہت اہم ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے۔
پير, مئی 06, 2019 11:40
شیعہ اور سنی میں اختلاف پیدا کرنے والے نہ شیعہ ہیں نہ ہی سنی ہیں یہ لوگ صرف ان دو فرقوں میں اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد کا اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ہے کیوں کہ اگر کوئی اسلام پر اعتقاد رکھتا ہو وہ مسلمانوں کو متحد کرکے انہیں دشمنوں کے خلاف طاقتور بنانے کی کوشش کرے گا لیکن ایسے افراد مسلمانوں میں اختلاف ڈال کر انہیں کمزور بنا رہے ہیں آج عالم اسلام کو یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہو گا لہذا کوئی بھی مسلمان بھی ایسے حالات میں عالم اسلام میں تفرقہ نہیں ڈالے گا، عالم اسلام میں اختلاف پیدا کرنے والے اسلام کے دشمنوں کے اشاروں پر عمل کر رہے ہیں۔
بدھ, اپریل 10, 2019 06:13
سارے دن خدا کے ہیں لیکن کچھ دنوں میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے انھیں یوم اللہ کہا جاتا ہے لہذا اربعین حسینی بھی یوم اللہ میں سے ایک ہے کیوں کہ اس دن امام حسین علیہ السلام دلوں کو اپنی طرف جذب کرتے ہیں اور اربعین حسینی ہمیں شھداء کی یاد منانے کا درس دیتی ہے۔
منگل, اکتوبر 30, 2018 10:19