بچوں کا احترام

بچوں کا احترام

بچوں کا احترام

بچوں کا احترام

امام خمینی(رح) تمام بچوں سے بے پناہ محبت کرتے تھے اگر امام بارگاہ میں کوئی بچہ روتا تھا تو جب امام خمینی(رح) گھر پہنچتے تھے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے فرماتے تھے کہ یہ لوگ بچوں گرمی اور سردی میں ساتھ لاتے جس سے بچوں کو پریشانی ہوتی ہے اور وہ روتے ہیں ان کے گریہ کی وجہ سے میرا سارا ذہن بچوں کی طرف چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے اپنی بیان کو جلدی مکمل کرتا ہوں تانکہ بچے پریشان نہ ہوں۔

ای میل کریں