ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری بریگیڈیر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
جمعرات, اکتوبر 29, 2026 10:10
پزشکیان نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کی اس صلاحیت پر بھی روشنی ڈالی کہ وہ کثیرالجہتی سفارت کاری، تجربات کے تبادلے اور رکن ممالک کی پالیسیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے سکتا ہے
بدھ, اکتوبر 28, 2026 10:16
کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:00
جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا، ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکلوتی اولاد ہونے کے ساتھ ساتھ، خدا کے نزدیک عالی ترین مقامات کی حامل تھیں
جمعه, اکتوبر 23, 2026 11:33
جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، 23 اکتوبر 1977 کو امام کے اطراف کے لوگوں کے دلوں پر ایک غم بیٹھ گیا
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:33
پہلی آبان ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۲۳ اکتوبر ۱۹۷۲ کو ایک المناک خبر نے شہر نجف کو سوگوار کر دیا۔ آیت اللہ العظمیٰ امام خمینی (رح) کے فرزند برومند، حاج آقا مصطفی خمینی، مشکوک حالات میں شہید پائے گئے۔
جمعه, اکتوبر 23, 2026 09:05
قم کے حوزہ علمیہ میں طلاب اور علما کے درمیان درس اخلاق سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ جواد مروی نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تعلیمات پر توجہ دینے کی اہمیت بیان کی۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026 10:43