قرآنی صراحت کے مطابق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت کا ذکر توریت و انجیل میں ہوا ہے اور حضرت عیسیؑ نے بھی جناب موسیؑ پر نازل ہونے والی کتاب توریت کی تصدیق کرتے ہوئے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت کے سلسلہ میں بشارت دی تھی۔ نیز مذکورہ کتابوں میں رسول اکرمؐ اور آپؐ کے اصحاب کی بعض خصوصیات کی جانب بھی اشارہ ہوا ہے۔
بدھ, اپریل 03, 2019 09:17
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کا خیال ہے کہ ماوں کی معاشرہ کی خدمت معلمین اور دیگر افراد کی خدمات سے بالاتر ہے
جمعرات, مارچ 28, 2019 09:50
ایران کا اسلامی انقلاب ایک دینی فکر کا نتیجہ ہے ایسی بصیرت جو اندرونی اور باطنی اور فرد و معاشرہ کی ہمہ جانبہ دگر گونی اور تبدیلی پر موقوف ہے کہ اس نے ایک سیاسی اجتماعی موجود کی صورت میں تاریخ انسانیت میں ایک نئی فصل قائم کی ہے
پير, مارچ 11, 2019 11:40
یقینا پوری دنیا میں ہر قوم و ملت کی حیات کے لئے اس کی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ قومی اور مذہبی پروگرام اور مراسم ہیں
پير, مارچ 11, 2019 10:25
میں ایران کی تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قم کی تمام عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے اپنے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر سڑکوں پر نکل کر اسلام کا دفاع کیا میں جب یہ خبریں سنتا تھا تو مجھے قم اور ایران کے دوسرے شہروں کی خواتین کی بہادری پر فخر ہوتا تھا ہمارے تمام مرد آپ کی بہادری اور شجاعت کے مرہون منت ہیں میں ایران کے تمام مرد و خواتیں کا شکر گزار ہوں۔
منگل, مارچ 05, 2019 11:08
حضرت زہراء (س) کی زندگی اور سیرت اس درجہ سبق آموز اور دلچسپ ہے کہ دنیا کی ہر آزاد عورت آپ کو قدیسہ کی طرح تعریف کرتی ہے
هفته, مارچ 02, 2019 12:01
جدید نسل میں ہزاروں شیعہ و سنی نوجوان ایسے ہیں جن کے نام روح اللہ ہیں
پير, فروری 25, 2019 10:16
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17