علماء اور یونیورسٹیوں کے طلاب کے اتحاد نے دشمن کو اپنے مقصد میں ناکام بنا دیا ہے آج دشمن ان کے اتحاد کی طاقت کو سمجھ چکا ہے اور اسے معلوم ہو چکا ہے ااگر علماء اور نوجوانوں کے درمیان یہ اتحاد اسی طرح قائم رہا تو وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہو سکتے لہذا وہ اب اس کوشش میں ہیں کہ اس اتحاد اوریکجہتی کو ختم کیا جاے لیکن ہماری ذمہ داری ہے کہ اگر اس انقلاب کو باقی رکھنا تو اس اتحاد کو باقی رکھنا ہو گا یہی یکجہتی اور اتحاد ہماری کامیابی کی وجہ ہے اگر ہمارے درمیان اتحاد اور یکجہتی نہ ہوتی تو ہم کامیاب نہ ہوتے۔
اتوار, جولائی 04, 2021 12:03
حجۃ الاسلام والمسلمین مومنی نے کہا: شہداء نے خدا سے اپنی جوانیوں اور زندگیوں کا معاملہ کیا ہے اور انہوں نے خدا کے دین کی راہ میں جہاد کیا ہے
جمعه, اپریل 23, 2021 10:36
اگر خدا نہ کرے کہ اسلام کو کوئی نقصان پہنچے تو اس کے ذمہ دار ہم سب ہیں اس کا گناہ ہم سب کی گردن پر ہے اسلام کا دفاع کرنا کسی ایک خاص طبقہ کی ذمہ داری نہیں ہے
هفته, دسمبر 12, 2020 11:59
انہوں نے اسلام سے مار کھائی ہے اور لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ انھیں ملک سے باہر نکالا ہے۔
اتوار, نومبر 15, 2020 11:54
انہوں نے آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
بدھ, ستمبر 30, 2020 05:33
صہیونی حکومت صرف قبلہ اول پر نہیں بلکہ پورے اسلامی ممالک پر قبضہ کرے گی یہ کیسنر کی طرح جس سے پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے۔
پير, ستمبر 28, 2020 01:58
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
پير, ستمبر 21, 2020 05:44
اسلام کا دفاع کرنا واجب عینی ہے ایسا نہیں کہ کسی ایک کے دفاع کرنے سے دوسرے پر ساقط ہو جائے اسلام کا دفاع کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔
جمعه, اگست 07, 2020 01:36