شہداء کہ اہمیت اور فضیلت
جیسا کہ حدیث میں ملتا ہے کل یوم عاشورا و کل ارض کربلاء ہر دن عاشورا ہے ہر زمیں کربلا کی زمیں ہے اس عبارت کے مختلف پہلو ہیں جس پہلو سے بھی دیکھیں اس میں حزن ہی حزن ہے میں نہیں جانتا کہ میں کس طرح آپ بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کروں میں آپ کے نوجوانوں کی شہادت کی وجہ سے مجھے بھی دکھ ہے میں کن الفاظ میں آپ کی خدمت میں تسلیت عرض کروں اور آپ سے معافی مانگوں لیکن آپ جانتے ہیں کہ اسلام اتنا عزیز اتنا عظیم ہے کہ اس کی خاطر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے اھل بیت علیھم السلام نے اپنی ساری ہستی کو قربان کر دیا ہے انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے انہوں نے اسلام کی خاطر اور اس مقدس آئین کی خاطر پانا سب کچھ لوٹا دیا ہے ہم بھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ اطہار علیھم السلام کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام اور اس مقدس آئین کی حفاظت کرنا ذمہ داری ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) نے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ جیسا کہ حدیث میں ملتا ہے کل یوم عاشورا و کل ارض کربلاء ہر دن عاشورا ہے ہر زمیں کربلا کی زمیں ہے اس عبارت کے مختلف پہلو ہیں جس پہلو سے بھی دیکھیں اس میں حزن ہی حزن ہے میں نہیں جانتا کہ میں کس طرح آپ بہن بھائیوں کا شکریہ ادا کروں میں آپ کے نوجوانوں کی شہادت کی وجہ سے مجھے بھی دکھ ہے میں کن الفاظ میں آپ کی خدمت میں تسلیت عرض کروں اور آپ سے معافی مانگوں لیکن آپ جانتے ہیں کہ اسلام اتنا عزیز اتنا عظیم ہے کہ اس کی خاطر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے اھل بیت علیھم السلام نے اپنی ساری ہستی کو قربان کر دیا ہے انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے انہوں نے اسلام کی خاطر اور اس مقدس آئین کی خاطر پانا سب کچھ لوٹا دیا ہے ہم بھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ اطہار علیھم السلام کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام اور اس مقدس آئین کی حفاظت کرنا ذمہ داری ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کے اس راہ میں ہمیں جتنی بھی مشکلات کا سامنا ہو کوئی بات نہیں یہ سختیاں ہمارے لئے فکر کا باعث ہیں یہ سختیاں ہمارے لئے بھترین اور نیک فکر کا باعث بنتی ہیں لہذا ہمیں اسلام کی راہ میں فدا کاری کرنی چاہیے اور اسلام کا دفاع کرنا ہمارا شرعی ذمہ داری ہے ہمیں اپنی اس شرعی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہیے انہوں نے آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔