اسلام کا دفاع کرنا واجب عینی ہے
آپ سب اس بات کو جان لیں کے ہم اس وقت بھی جنگ میں ہیں ابھی ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی اسلام اور کفر کے درمیان ہمیشہ جنگ ہے اور ہم سب کو اس بات کی طرف توجہ کرنی چاہیے کے جس چیز کے لئے اس وقت ہم نے قیام کیا ہے وہ اسلامی جمہوریہ ہے ہمیں اس کا دفاع کرنا چاہیے ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں کی حفاظت کرے اس وقت ہمارے ملک کی سرحدوں پر جنگ ہے اور ہم وہاں پر اپنا دفاع کر رہے ہیں ہم وہاں اسلام کا دفاع کر رہے ہیں ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اسلام اور مسلمانوں کی ناموس کی حفاظت کر رہے ہیں اسلام کا دفاع کرنا واجب عینی ہے ایسا نہیں کہ کسی ایک کے دفاع کرنے سے دوسرے پر ساقط ہو جائے اسلام کا دفاع کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 17 مرداد 1361 کو تہران امام بارگاہ شئونات اسلامی کی حفاظت کے بارے میں فرمایا کہ آپ سب اس بات کو جان لیں کے ہم اس وقت بھی جنگ میں ہیں ابھی ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی اسلام اور کفر کے درمیان ہمیشہ جنگ ہے اور ہم سب کو اس بات کی طرف توجہ کرنی چاہیے کے جس چیز کے لئے اس وقت ہم نے قیام کیا ہے وہ اسلامی جمہوریہ ہے ہمیں اس کا دفاع کرنا چاہیے ہر انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدوں کی حفاظت کرے اس وقت ہمارے ملک کی سرحدوں پر جنگ ہے اور ہم وہاں پر اپنا دفاع کر رہے ہیں ہم وہاں اسلام کا دفاع کر رہے ہیں ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اسلام اور مسلمانوں کی ناموس کی حفاظت کر رہے ہیں اسلام کا دفاع کرنا واجب عینی ہے ایسا نہیں کہ کسی ایک کے دفاع کرنے سے دوسرے پر ساقط ہو جائے اسلام کا دفاع کرنا ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم اسلام کی خاطر اور اسلام کے دفاع کے لئے اپنی سرحدوں پر لڑھ رہے ہیں لیکن جب تک وہ ہماری شرائط نہ مان لیں ہمارا دفاع اسی طرح جاری رہے گا ہم نے اسلام کی خاطر قدم اُٹھایا اور اپنے مقصد کے حصول تک پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں مجھے امید ہے کہ علماء اور طلاب نوجوانوں کو دینی مسائل اور احکام کی اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ دنیا کی سپر طاقتیں اس وقت ہماری مظلوم عوام پر بمباری کر رہی ہیں صدام نے امریکہ اور اس کے حامیوں کو خوش کرنے لئے بے گناہ مسلمانوں کا خون بہایا ہے اس نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے اسپتالوں پر بمباری کی ہے صدام کو پوری دنیا کی سپر طاقتوں کی حمایت حاصل ہے لیکن ہمارے جوان اپنی ایمان کی طاقت سے دنیا کے پیشرفتہ اسلحوں کا مقابلہ کر رہے ہیں اور یہی طاقت انھیں اس میدان میں جیت دلوائی گئی۔