اسرائیل ایک مہلک بیماری کی طرح
ہر مسلمان کو اسلام کی حیثیت کا دفاع کرنا چاہیے اسلام کا دفاع ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے لہذا بغیر کسی خوف کے امریکا ، اسرائیل اور ان جیسی دسروں طاقتوں کے خلاف آواز آٹھائیں اسلامی ممالک کی حمایت کریں اور ان ظالم طاقتوں کا مقابلہ کریں جو مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہیں اور اسلام کے دشمنوں کو دنیا کے سامنے بر ملا کریں اس وقت ہم سب جانتے ہیں کہ اسلامی ممالک کے تمام ذخائر یہی طاقتیں لے جا رہی ہیں یہ ہمارے ہی خزانے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اگر اسلامی ممالک سب متحدہ ہو جائیں تو دنیا کی ساری طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی کیوں کہ اسلامی ممالک کے پاس تیل جیسی طاقت ہے اگر عالم اسلام متحد ہو کر ان طاقتوں کو تیل کی ترسیل روک دیں تو یہ طاقتیں عالم اسلام کی غلامی کریں گی لیکن ہم نے اپنی طاقت ان طاقتوں کو دے کر خود کو کمزور اور انھیں مضبوط بنایا ہے ہم اگر اسلام اور مسلمانوں کو ان طاقتوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو عالم اسلام کو متحد ہونا پڑے گا۔
امام خمینی پورٹ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلا کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے عالم اسلام کے اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ہر مسلمان کو اسلام کی حیثیت کا دفاع کرنا چاہیے اسلام کا دفاع ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے لہذا بغیر کسی خوف کے امریکا ، اسرائیل اور ان جیسی دسروں طاقتوں کے خلاف آواز آٹھائیں اسلامی ممالک کی حمایت کریں اور ان ظالم طاقتوں کا مقابلہ کریں جو مسلمانوں پر ظلم کر رہی ہیں اور اسلام کے دشمنوں کو دنیا کے سامنے بر ملا کریں اس وقت ہم سب جانتے ہیں کہ اسلامی ممالک کے تمام ذخائر یہی طاقتیں لے جا رہی ہیں یہ ہمارے ہی خزانے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اگر اسلامی ممالک سب متحدہ ہو جائیں تو دنیا کی ساری طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی کیوں کہ اسلامی ممالک کے پاس تیل جیسی طاقت ہے اگر عالم اسلام متحد ہو کر ان طاقتوں کو تیل کی ترسیل روک دیں تو یہ طاقتیں عالم اسلام کی غلامی کریں گی لیکن ہم نے اپنی طاقت ان طاقتوں کو دے کر خود کو کمزور اور انھیں مضبوط بنایا ہے ہم اگر اسلام اور مسلمانوں کو ان طاقتوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں تو عالم اسلام کو متحد ہونا پڑے گا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کے اس وقت مسلمانوں کا قبلہ اول پر اسرائیل جیسی غاصب اور جابر حکومت نے قبضہ کر رکھا ہے یہ صہیونی حکومت اور امریکا مل کر لبنان اور فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں قبلہ اول کی آزادی کے لئے جد و جہد کرنا ہرمسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے مسلمانوں کو مل کر اپنے قبلہ اول کو آزاد کرانا چاہیے صہیونی حکومت صرف قبلہ اول پر نہیں بلکہ پورے اسلامی ممالک پر قبضہ کرے گی یہ کیسنر کی طرح جس سے پورے عالم اسلام کو خطرہ ہے۔