اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلام ناب محمدی کی پپہچان

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیں کن کاموں کو انجام دینا ہے؟

اتوار, اپریل 07, 2019 06:51

مزید
امریکہ اسلام کے نورانی چہرے کو مخدوش کرنا چاہتا ہے:امام خمینی(رح)

امریکہ اسلام کے نورانی چہرے کو مخدوش کرنا چاہتا ہے:امام خمینی(رح)

ہمیں حقیقی اسلام کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے دنیا کو اسلام کی حقیقت سے آشنا کرنا ہے ہمیں قرآن کی حقیقی صورت کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے اگر دنیا کو اسلام اور قرآن کی حقیقت معلوم ہوجاے تو پوری دنیا قرآن اور اسلام کی فریفتہ بن جاے گی آج انحرافات اس لئے ہیں تانکہ لوگ اسلام اور قرآن کی حقیقت تک نہ پہنچ سکیں یہ انحرافات لوگوں کو قرآن اور اسالم سے دور کرنے کے لئے ہیں لیکن یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کریں اور دنیا کو قرآن کا عاشق بنائیں آج مسلمانوں کا سب سے بڑا ددشمن امریکہ اسلام کو نابود کرنے کے لئے ہم ممکن کوشش کر رہا ہے وہ امریکہ کچھ اسلامی کے ذریعے اسلام کو ایک وحشی اور خطرناک مذہب کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔

اتوار, اپریل 07, 2019 06:40

مزید
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقاریب

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقاریب

ریلی کے شرکاء اسلام، مسلمانوں کے مابین اتحاد وحدت، انقلاب، رھبرانقلاب اسلامی کے حق میں اور اسی طرح امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگا رہے ہیں

منگل, فروری 12, 2019 11:02

مزید
امام خمینی (رح) کا آج کی دنیا کو سب سے بڑا تحفہ

امام خمینی (رح) کا آج کی دنیا کو سب سے بڑا تحفہ

امام خمینی (رح) نے بزرگ ترین ملت یعنی ملت ایران کے ساتھ مل کر ایک بار پھر، اسلامی طاقت کو ایک غالب اور تاثیر گزار طاقت کے طور پر تاریخ میں ثبت کروادیا

پير, جولائی 30, 2018 12:13

مزید
امام خمینی(رح) نے حقیقی اسلام کو پہچنوایا

امام خمینی(رح) نے حقیقی اسلام کو پہچنوایا

مام خمینی(رح) ایک منفرد شخصیت کے مالک تھے اور مسلمانوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لئے خداوند کی طرف سے ایک انمول تحفہ تھے

هفته, جون 02, 2018 10:33

مزید
آزادی کے نعرے پر عورت کی غلامی

آزادی کے نعرے پر عورت کی غلامی

اسلام ناب محمدی (ص) کی نگاہ میں بیٹی کی فضیلت و اہمیت اور استعماری نگاہوں میں اشتہار بازی کا ذریعہ۔

جمعرات, مارچ 08, 2018 10:08

مزید
امام خمینی(رح) نے دشمن کی شناخت سکھایا

امام خمینی(رح) نے دشمن کی شناخت سکھایا

امت اسلامیہ کے آپسی اتحاد پیدا کرنے میں امام خمینی(رح) کا ناقابل فراموش کردار ہے۔

اتوار, فروری 25, 2018 07:07

مزید
امام خمینی کےکلام میں مکتب تشیع کی خصوصیات کیا ہیں؟

امام خمینی کےکلام میں مکتب تشیع کی خصوصیات کیا ہیں؟

مذہب تشیع، مقاومت کے ساتھ ساتھ، عدالت کا پیکر بھی ہے۔

پير, فروری 05, 2018 08:26

مزید
Page 4 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9