حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
"میرا نور نظر اور لخت جگر اس دار فانی سے کوچ کر گیا اور جوار رحمت الہی کا راہی ہوا"
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:59
آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07
امام خمینی(رہ) دینی فکر کے احیاء پر، انقلاب اسلامی کے بپا ہونے سے سالوں پہلے، ایک مقدس ہدف کے طور پر عالمی سطح پر حتیٰ کہ انقلاب اسلامی کی کامرانی اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی بنیاد رکهنے سے بهی پہلے زور دیتے رہے۔
منگل, اکتوبر 07, 2014 06:41
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ(ص): وہ رشتہ توحید سے منسلک ہو کر اپنے اندر اتحاد اور وحدت قائم کریں کیونکہ اتحاد اور وحدت کیلئے رشتہ توحید سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنیاد کوئی نہیں ہے۔
اتوار, ستمبر 28, 2014 07:00
الوین تافلر - امریکہ کا مشہور نظریہ پرداز دانشور
پير, ستمبر 01, 2014 09:42
قرآن مجید اس طرح نازل ہوا ہے کہ ہر شخص اپنے ادراک و معارف میں کمال و ضعف کے درجہ کے مطابق اپنے علم سے استفادہ کرتا ہے.
اتوار, اگست 24, 2014 01:12