خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
پير, مئی 24, 2021 04:56
فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد اپنے گھر کی چھتوں پر کھڑے ہو کر نعرہ تکبیر لگانے میں مصروف تھی
پير, مئی 24, 2021 10:45
شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی ہدایات کے مطابق یہ اجلاس اس بات پر زور دینے کے لئے منعقد کیا گیا
اتوار, مئی 16, 2021 12:52
فلسطینی مزاحمتی تحریک میرے خیال میں اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے
هفته, مئی 15, 2021 12:52
امام خمینی رح بیسویں صدی کی تاریخ ساز شخصیت تھے۔
جمعرات, مئی 13, 2021 12:28
انہوں نے کہا کہ کشمیر و فلسطین میں ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے
پير, مئی 10, 2021 11:48
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے
منگل, مئی 04, 2021 04:04