یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔
جمعه, جنوری 18, 2019 10:35
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا انہوں نے کہا اگر یہ ہماری قوم کے خلاف جاسوسی اور سازشوں کا مرکز نہ ہوتا تو ہمیں اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
پير, نومبر 05, 2018 09:58
آپ ابھی شیعوں کے علمبردار ہیں اور ایک حساس مقام پر ہیں
هفته, دسمبر 02, 2017 11:50
"محبین اہلبیت علیہم السلام اور مسئلہ تکفیریت" کانفرنس
هفته, نومبر 25, 2017 04:29
امام خمینی(رح) کے کلام میں معاشرہ میں عورت کے بنیادی اور خصوصی کردار کی اہمیت بہت زیادہ ہے
بدھ, نومبر 15, 2017 11:46
اسلامی تبلیغات کے ہم آہنگی کونسل نے ایک بیان کو جاری کرنے کے ساتھ آغا مصطفی خمینی (رح)کی چالیسویں برسی کا انعقاد کیا
پير, اکتوبر 23, 2017 10:32
آیت اللہ خامنہ ای: شیخ ابراہیم زکزاکی نیز میانمار اور کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت کا اعلان کرے تاکہ دنیا میں اس کا انعکاس ہو سکے۔
اتوار, جولائی 09, 2017 11:28
پير, جون 19, 2017 02:00