امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی(ره)کی قیادت

حجت الاسلام والمسلمین مسیح مہاجری

امام خمینی(ره)کی قیادت

مجھے حوزہ علمیہ میں علم حاصل کرنے، امام خمینی(ره) کی محفلوں میں شریک ہونے اور انقلاب اسلامی کے ابتدائی سالوں میں آپ کے گھر جانے کی توفیق نصیب ہوئی

هفته, اگست 13, 2016 12:31

مزید
یوم القدس، مستکبرین سے مستضعفین کے مقابلے کا دن

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، آیت اللہ العظمی امام خمینی(رح) کا "عالمی یوم القدس" کی مناسبت سے تاریخی بیان:

یوم القدس، مستکبرین سے مستضعفین کے مقابلے کا دن

میں یوم القدس کو یوم اسلام اور یوم رسول اکرم ﷺ سمجھتا ہوں/۔ یوم القدس میں قومیں ان حکومتوں کو جو خائن ہیں، الٹی میٹم دیں۔

جمعرات, جون 30, 2016 12:02

مزید
قرآنی دستورات اور معصومین کی ہدایات امت کی ضرورت

امام خمینی کے مکتب سے سبق آموزی:

قرآنی دستورات اور معصومین کی ہدایات امت کی ضرورت

امام[رح]: آج امت اسلام کو چاہئےکہ قرآن مجید کو اپنا راہنما تسلیم کرتے ہوئے قرآنی دستورات کو اپنی روزمرہ زندگی کے کردار و رفتار میں اپنانے کی کوشش کریں۔

جمعه, مئی 27, 2016 10:11

مزید
تعلیم

امام خمینی (ره) کے عظیم کارنامے (5)

تعلیم

مذہبی آداب و رسوم اور روایات کے احیا میں امام خمینی(ره) کا کردار بہت اہم ہے، مذہبی روایات کے احیاء کے عصری اور مقامی تقاضوں کا جائزہ لینے سے اس کردار کی اہمیت دو چند نظر آتی ہے

جمعه, مئی 27, 2016 12:02

مزید
 مساجد کی مرکزیت ، جمعہ و جماعت کی نماز

امام خمینی (ره) کے عظیم کارنامے (4)

مساجد کی مرکزیت ، جمعہ و جماعت کی نماز

امام خمینی (ره)فرماتے تھے: ’’یہ مسجد الحرام اور دوسری مساجد ، پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں جنگی، سیاسی اور اجتماعی امور کے مراکز ہوتی تھیں‘‘

بدھ, مئی 25, 2016 12:02

مزید
امام  خمینی(ره) کے نظریات میں  انتظار کی ثقافت

امام خمینی(ره) کے نظریات میں انتظار کی ثقافت

امام خمینی(ره) کی فکر کا نچوڑ اور وہ موضوع جو ہمیشہ فکر و عمل میں امام (ره) کے مدنظر تھا اور وہ تھا ذمہ داری کو نبھانا اور الٰہی فرائض کی ادائیگی اور یہ موضوع انتظار فرج کے بارے میں ان کے نقطہ نگاہ کو دوسرے نظریات سے نمایاں کرنے کا باعث ہے

پير, مئی 23, 2016 11:56

مزید
Page 5 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9