عراقی شیعہ راہنما مقتدا صدر نے ایک بیان میں اپنے پیروکاروں کو خطاب کرتے ہوئے اربعین کے جلوس میں شرکت اور کربلا جانے کی دعوت دی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ غیرملکی زائرین کی توہین کرنا حرام ہے
اتوار, ستمبر 11, 2022 07:32
اتوار, جولائی 10, 2022 10:10
استاد شیخ یوسف عابدی نے کہا کہ آیۂ تکمیل دین، الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی. غدیر خم کے مقام پر نازل ہوئی ہے
اتوار, جولائی 03, 2022 01:14
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
انی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذہب کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس میں مختلف مذاہب سے وابستہ معزز اور ذمہ دار شخصیات نے شرکت کی نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مھدی مھدوی پور کا ایک مکتوب بھی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے موصول ہوا،
بدھ, جون 08, 2022 06:10
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے حرم مطہر میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
هفته, جون 04, 2022 08:19
حجۃ الاسلام والمسلمین الحیدری نے مزید کہا کہ علمائے کرام کو علم و عمل کے ہتھیار سے لیس ہو کر حقیقت کو بیان کرنا چاہئے
هفته, مئی 21, 2022 11:19
روزہ کا اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ انسان کی روح کو لطیف ، اس کے ارادہ کو قوی اور اس کے غرائز کو معتدل کرتا ہے ۔ روزہ دار کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزہ کی حالت میں کھانے اور پانی کی بھوک اور پیاس کے باوجود جنسی لذتوں کو بھی نظر انداز کرے وہ سرکش نفس کی زمام کو اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے
جمعرات, اپریل 14, 2022 01:28