آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ دشمن سے غافل ہونا سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے
منگل, فروری 19, 2019 11:06
اے میرے بچو اب اس انقلاب کے پودے کو سیراب کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے اس کو سیراب کرنے کی ہرممکن کوشش کریں آپ کا آنے والا کل آج سے زیادہ سخت ہو گا اگر آپ آج علم، تقوا اور انقلابی فکر سے آراستہ ہوں گے تو انشاء اللہ کامیابی کل آپ کے قدم چومے گی۔
منگل, فروری 19, 2019 08:32
جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03
امام خمینی کے اس تاریخی فتوی پر مغربی ممالک کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ ایران میں تعینات گیارہ یورپی ملکوں نے تہران سے اپنے سفیر واپس بلا لئے اور ایرنی حکومت اور عوام کو شدید ترین سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کی دھمکیاں دیں
پير, فروری 18, 2019 10:58
امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
۲۲ بہمن (۱۱ فروری) اسلامی انقلاب کی اس یادگار کو پیش کرتی ہے جب آج سے چالیس سال قبل تاریخ انسانیت کا ایک عظیم انقلاب رونما ہوا ، یوں تو دنیا میں رونما ہونے والے ہر انقلاب کے الک الگ محرکات و اسباب ہوتے ہیں
هفته, فروری 16, 2019 11:10
انقلاب اسلامی حقیقت میں معجزات کا نام ہے، ایسے معجزات جنھیں دکھانے کیلئے فرزندان روح اللہ نے اپنی جانوں کے ان گنت نذرانے پیش کئے ہیں، فرزندان خمینی بھی کیا عجیب لوگ ہیں
هفته, فروری 16, 2019 10:54
راہ حق میں شہادت طلبی کی آرزو دل میں پیدا کرنے کے لئے دینی تعلیمات کی روشنی میں انسان کو تربیت یافتہ ہونا لازم ہے
هفته, فروری 16, 2019 10:43