امام خمینی (رح) کے ساتھیوں کو انکی وطن واپسی پر کس بات کا خطرہ تھا؟

امام خمینی (رح) کے ساتھیوں کو انکی وطن واپسی پر کس بات کا خطرہ تھا؟

1فروری 1979کو امام خمینی (رہ) کی ایران واپسی ہوئی یہ دن ان لوگوں کے لئے نا قابل فراموش دن ہے جنہوں نے شہنشاہی نظام کے خلاف امام خمینی (رہ) کی انقلابی تحریک کو جلا وطنی کے دوران بھی ان کے بیانات اور ریکارڈ شدہ تقاریر، خطابات و پیغامات کی صورت میں سنا تھا۔

جمعه, فروری 01, 2019 12:01

مزید
تاریخ کا سب سے بہترین استقبال

تاریخ کا سب سے بہترین استقبال

امام خمینی رح نے فرمایا تھا میں اسی وقت واپس آوں گا جب شاہ ملک سے نکل جائے گا

جمعه, فروری 01, 2019 10:02

مزید
سرزمین فلسطین پر مقدس انقلاب کی آگ کے شعلہ ور ہونے اور ’’فتح‘‘ کی قیادت میں  متعدد کامیابیاں  حاصل ہونے کے بعد آپ کا ہمارے ان بھائیوں  کے بارے میں  کیا خیال ہے جو غصب شدہ زمینوں  اور محاذوں  پر استقامت کا ثبوت دے رہے ہیں ؟

سرزمین فلسطین پر مقدس انقلاب کی آگ کے شعلہ ور ہونے اور ’’فتح‘‘ کی قیادت میں متعدد کامیابیاں حاصل ...

ہمارے ثابت قدم اور مجاہد بھائیوں کے بارے میں ہماری پہلی اور آخری نظر یہ ہے کہ اسی طرح حوصلہ، عزم وہمت کے ساتھ جنگ کو جاری رکھیں

جمعرات, جنوری 31, 2019 09:19

مزید
 آج چالیس سال گذر جانے کے بعد بھی اسلامی انقلاب کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی:حسن روحانی

آج چالیس سال گذر جانے کے بعد بھی اسلامی انقلاب کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی:حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر ان کے ساتھ تجدید عہداور انھیں خراج عقید پیش کیا۔

بدھ, جنوری 30, 2019 03:32

مزید
نماز جمعہ؛ امام خمینی (رح) کی نظر میں

نماز جمعہ؛ امام خمینی (رح) کی نظر میں

نماز جمعہ اور جماعتوں سے کہ نماز کا سیاسی رخ بیان کرتی ہیں، سے ہرگز غفلت نہ ہو کیونکہ یہ نماز جمعہ جمہوری اسلامی ایران کے لئے خدا کی عظیم ترین عنایت ہے

منگل, جنوری 29, 2019 10:53

مزید
کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

کتابخوانی کا بین الاقوامی مقابلہ

روس کے آخری رہبر میخائیل گورباچوف کے نام امام خمینی (رح) کا خط

اتوار, جنوری 27, 2019 10:35

مزید
قرآن کی صدا

قرآن کی صدا

علامہ ابن علی واعظ

بدھ, جنوری 23, 2019 09:52

مزید
Page 97 From 193 < Previous | 91 | 92 | 93 | 94 | 95 | 96 | 97 | 98 | 99 | 100 | Next >