شہداء امام خمینیؒ کے عرفانی و انقلابی مکتب کے حقیقی پیروکار تھے:ڈاکٹرعلمی کمساری

شہداء امام خمینیؒ کے عرفانی و انقلابی مکتب کے حقیقی پیروکار تھے:ڈاکٹرعلمی کمساری

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔

جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32

مزید
اسوۂ فضیلت حضرت زینب کبریٰ (سلام الله علیها)

اسوۂ فضیلت حضرت زینب کبریٰ (سلام الله علیها)

آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔

بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42

مزید
خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

خواتین کے متعلق امام خمینی(ہ) کے افکار کی تشریح ہماری ترجیح ہے:ڈاکٹر علی کمساری

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجت‌الاسلام والمسلمین علی کمساری، حجت‌الاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودی‌کیا نے شرکت کی۔

جمعه, اکتوبر 17, 2025 06:56

مزید
ہمیں شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنا چاہیے:سید علی خمینی

ہمیں شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنا چاہیے:سید علی خمینی

حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے کہا ہے کہ حکام کوشخصیت پر انحصار کے بجائے اپنے نظریاتی اور فکری اصولوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نظریاتی بنیادیں کمزور ہوں تو محض تقریبات یا جلسوں سے کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔

بدھ, اکتوبر 08, 2025 04:37

مزید
تعلیم اور تربیت

تعلیم اور تربیت

تعلیم اور تربیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

منگل, اکتوبر 07, 2025 03:56

مزید
انبیاء کا مقصد انسانوں کی تربیت تھی :امام خمینی(رہ)

انبیاء کا مقصد انسانوں کی تربیت تھی :امام خمینی(رہ)

تمام ادیان کا مقصد یہی رہا ہے کہ انسان کو درست کریں؛ انبیا کی اصل بحث انسان ہے۔ حضرت آدم سے لے کر حضرت خاتمؐ تک سب انبیا کی دعوت کا محور انسان ہی رہا۔

هفته, ستمبر 20, 2025 07:52

مزید
Page 1 From 88 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >