ایک مجتہد چند نوجوانوں کی خدمت میں
امام خمینی (رح) کے ایک قریبی ساتھی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب امام خمینی(رح) پیرس میں تھے ہم وہاں پر دیکھتے تھے کہ وہ 5 یا 6 جوان لڑکے اور لڑکیوں کے ساتھ میٹینگ کر کے ان کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں اور ہمیشہ نوجوانوں کو اہمیت دیتے اور اپنا زیادہ تر وقت ان کی تربیت میں لگاتے تھے کبھی کبھی حاضرین کو دیکھ کر تعجب ہوتا تھا کہ اتنا مجتہد بیٹھ کر چند جوانوں کے لئے سیاسی مسائل کا تجزیہ کر رہا ہے۔