کیا امریکا ایرانی قوم کے قتل عام میں شریک تھا ؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ایک دوسرے سوال کا جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی صدر اور حکومت حالیہ دنوں میں ہماری قوم کے ساتھ ایک دشمن کی طرح رفتار کر رہی تھی امریکہ نے ہمارے ملک کو فقیر بنادیا ہے ہمارے ملک کے خزانوں کو خالی کر دیا ہے امریکہ نے ایرانی قوم کے قتل عام میں شاہ کی حمایت کی تھی اور اس کے جرم میں برابر کا شریک ہے اب یہ امریکی قوم کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے حکام کے خلاف مقدمہ چلائے۔