قرآن کریم نے مستضعفین نے کیا فرمایاہے؟

قرآن کریم نے مستضعفین نے کیا فرمایاہے؟

قرآن کریم نے مستضعفین نے کیا فرمایاہے؟

قرآن کریم نے مستضعفین نے کیا فرمایاہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں مستضعفین کی کامیابی کا وعدہ کیا ہے اور مجھے امید ہے کہ ایران سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ دوسرے اسلامی ممالک میں بھی شروع ہوگا اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسلمان بھی ایرانی قوم کی تحریک کو اپنے لئے نمونہ عمل بنا کر ظلم اور استکبار کے خلاف قیام کریں گے  اور ایسی حکومت تشکیل دے سکتے جو عدل اور اتحاد پر مبنی ہو جس میں ایک کو دوسرے پر ترجیح نہ دی جائے۔

ای میل کریں