دنیا و آخرت میں کامیاب

دنیا و آخرت میں کامیاب

کن لوگوں کے ہاتھوں میں دنیا اور آخرت ہے؟

دنیا و آخرت میں کامیاب

کن لوگوں کے ہاتھوں میں دنیا اور آخرت ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اسلام کی دعوت پر لبیک کہا اور اپنے لئے کامیابی حاصل کی ہے یہ لوگ دنیا میں بھی کامیاب ہیں اور آخرت میں بھی ہم سب کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ہم سب اللہ کی طرف سے آے ہیں اور سب کو اسی بارگاہ میں واپس جانا ہے ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ سب اللہ کی امانت ہے ہمارا اپنا کچھ بھی نہیں ہے۔

ای میل کریں