سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
اسلامی تحریک کے راہنما نے ایرانی عوام کو فوج کے دفاع کی تاکید کرتے ہوے فرمایا میں ایران کی عوام اور تمام گروہوں کو خبردار کر رہا ہوں کہ اس وقت اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانا ہماری شرعی ذمہ داری ہے ہمیں بہادری اور عقلمندی سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے عوام میں سے ہر ایک پر لازم ہیکہ ایرانی فوج سے اچھے اخلاق سے پیش آے اور اگر کوئی ان پر حملہ یا انھیں بدنام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو سب کو اپنی فوج کا دفاع کرنا چاہیے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر حملہ کرنے والے ضد انقلاب ہیں۔