بعد ازاں یہ لوگ اپنی نظریاتی خامیوں، تُند مزاجی اور کجروی کے باعث انقلاب کے محافظ بننے کے بجائے ضِد انقلاب لوگوں کا جتھہ بن گئے
پير, اکتوبر 17, 2022 10:43
جمعه, مئی 20, 2022 12:34
ہماری قوم نے اسلام کی مدد سے اسلام کو زندہ کرنے لئے انقلاب برپا کیا ہے جو بھی اس وقت اس انقلاب کی مخالفت کر رہے ہیں حقیقت میں وہ اسلام دشمن ہیں۔
پير, جون 08, 2020 05:32
اگر کوئی کسی کی مشکلات میں سے ایک مشکل حل کر دے تو گویا اس نے نوے سال ایسی عبادت کی ہے جس میں دن کو روزہ اور رات کو نمازیں ادا کی ہیں اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمیں دسروں کی خدمت کرنا چاہیے دوسروں کی خدمت کرنا ایک دینی اور شرعی ذمہ داری ہے دوسروں کے درد کو سمجھنا اچھے اخلاق اور انسانیت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر ہم کسی کے درد کو نہ سمجھ سکیں تو ہم انسانیت کے دائرہ سے خارج ہیں لہذا دوسروں کے درد کو سمجھ کر ان کی خدمت کرنا ہماری شرعی اور دینی ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 06, 2020 12:17
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, جنوری 15, 2020 10:08
میرے دوستو،میرے بھائیو، اور میری قوم کے جوانوں ابھی ابھی مجھے اس بات کی خبر موصول ہوئی ہیکہ اسلامی انقلاب کے دشمن اس انقلاب کے خلاف ایک سازش کر رہے ہیں لہذا یہ خبر آپ تک پہنچانی ضروری تھی تانکہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلمان ہمیشہ کی طرح اس بار دشمن کی سازش کو ناکام بنا سکیں اسلامی انقلاب کے دشمن انقلاب کے نام پر ایرانی فوج پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ایسے افراد ایران میں داخل ہو چکے ہیں جو ایرانی عوام کے سامنے ایران کی ہمدردی کریں گے اور اس کے بعد یہی لوگ اسلامی انقلاب کی فوج پر حملہ ور بھی ہوں گے ہماری قوم کو ایسے افراد کو پہچان کر ان سے دوری اختیار کرنی ہو گی اسلامی انقلاب کے دشمن ہمدردی اور دوستی کا نقاب پہن کر اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے کی سازش میں لگے ہوے ہیں لہذا ایسے موقع پر ہمیں اپنی فوج کا دفاع کرنا ہو گا اور دشمن کو اس کی ناپاک سازش میں ناکام بنانا ہو گا۔
پير, جنوری 13, 2020 03:29
وہ شخص کامیاب ہے جسے عوامی حمایت حاصل ہوگی
پير, اپریل 30, 2018 09:19
اتوار, مارچ 01, 2015 08:13