کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا ہر ملک میں ذاتی مفادات کی خاطر داخل ہو رہا ہے امریکہ کسی بھی ملک کی حفاظت نہیں کر سکتا امریکی حکام نے ہمیشہ دہشتگردوں کی حمایت کی ہے اس وقت عرب ممالک میں امریکہ ان کے تیل کی خاطر رکا ہوا ہے خطے میں امریکہ کا رہنا ہر ملک کے لئے نقصان دہ ہے اسلامی ممالک کے مسلمانوں کو جلد سے جلد امریکا کو علاقے سے نکالنے کو کوشش کرنی ہو گی امریکہ میں اتنی جراے نہیں کہ وہ ایران پر حملہ کر سکے۔