سوال: آپ اسرائیل کے مخالف ہیں اور یاسر عرفات کی حمایت کرتے ہیں ۔ مشرق وسطیٰ کے بحران کے سلسلہ میں کیا آپ کیسا قدم اٹھائیں گے؟
جواب: یہ تو آنے والی حکومت پر منحصر ہے۔ میں اس وقت اس سلسلہ میں کوئی موقف بیان نہیں کرسکتا۔ البتہ ایک عوامی حکومت بر سراقتدار آتے ہی اسرائیل سے تعلقات منقطع کردیں گے، کیونکہ وہ غاصب ہے۔
صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۳۹