وضو جبیره

دھونے کی جگہ پر موجود تمام جبیرہ پر ہاتھ پھیرنا واجب ہے یا دھونا؟

دھونے کی جگہ پر موجود تمام جبیرہ پر ہاتھ پھیرنا واجب ہے

سوال: دھونے کی جگہ پر موجود تمام جبیرہ پر ہاتھ پھیرنا واجب ہے یا دھونا؟

جواب: دھونے کی جگہ پر موجود تمام جبیرہ پر ہاتھ پھیرنا واجب ہے البتہ ان جگہوں پر ہاتھ پھیرنا کہ جہاں ممکن نہیں ہے یا مشکل ہے جیسے دھاگوں کے درمیان تو وہاں ہاتھ پھیرنا ضروری نہیں ہے، لیکن مقام مسح پر موجود جبیرہ پر مسح  کرنا مقدار اور کیفیت دونوں اعتبا ر سے سر اور پاؤں پر مسح کرنے کی طرح ہے۔ پس ہاتھ کے ذریعے اور ہاتھ پر رطوبت کے ساتھ اس جبیرہ کے برخلاف کہ دھونے کہ جگہ پر ہے مسح کرے گا۔

ای میل کریں