حج

اگرحکم نہ جاننے کی وجہ سے طواف عمرہ یا زیارت کو ترک کردے اور وطن واپس آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 163

سوال: اگر حکم نہ جاننے کی وجہ سے طواف عمرہ یا زیارت کو ترک کردے اور وطن واپس آجائے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

جواب: اگر حکم نہ جاننے کی وجہ سے طواف عمرہ یا زیارت کو ترک کردے اور وطن واپس آجائے توواجب ہے کہ ایک اونٹ کفارہ دے اور حج کا بھی اعادہ کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 163

ای میل کریں