سوال: مکہ میں سارے مناسک انجام دینے کے بعد حاجی پر کیا واجب ہے؟
جواب: مکہ میں سارے مناسک انجام دینے کے بعد اس پر واجب ہے کہ گیارہویں اوربارہویں ذی الحجہ کی رات منیٰ میں گزارنے کے لئے منیٰ واپس آئے اوراس کے لئے واجب ہے کہ غروب سے لے کرنصف شب تک منیٰ میں رہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 163