حج

جس شخص نے منیٰ میں واجب رات گزارنے کو ترک کیا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164

سوال: جس شخص نے منیٰ میں واجب رات گزارنے کو ترک کیا ہو تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: جس شخص نے منیٰ میں واجب رات گزارنے کو ترک کیا ہو تو اس پر ہررات کے بدلے گوسفند کا کفارہ واجب ہے، چاہے یہ کام عمداً کیا ہو یا حکم نہ جانتا ہو یا بھول گیا ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164

ای میل کریں