تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164
سوال: کیا منی میں رات گزارنے کے لئے نیت کرنا واجب ہے؟
جواب: منیٰ میں رات گزارنا عبادات ہے اوراس میں نیت اپنی تمام شرائط کے ساتھ واجب ہے۔