کیا منی میں رات گزارنے کے لئے نیت کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164

ID: 79707 | Date: 2024/03/18

سوال: کیا منی میں رات گزارنے کے لئے نیت کرنا واجب ہے؟


جواب: منیٰ میں رات گزارنا عبادات ہے اوراس میں  نیت اپنی تمام شرائط کے ساتھ واجب ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 164