میری عمر اس کی متقاضی نہیں ہے
سوال: کیا آپ کا خیال ہے کہ موجودہ حکومت کے سقوط کے بعد آپ خود نئی حکومت میں کوئی کردار ادا کریں گے؟
امام خمینی: نہیں ! نہ تو مجھے اس کی کوئی خواہش ہے اور نہ ہی میری عمر اور پوزیشن اس کی متقاضی ہے۔
طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۶۴