کوئی خواہش

کوئی خواہش

میری عمر اس کی متقاضی نہیں ہے

سوال: کیا آپ کا خیال ہے کہ موجودہ حکومت کے سقوط کے بعد آپ خود نئی حکومت میں  کوئی کردار ادا کریں گے؟

امام خمینی:  نہیں ! نہ تو مجھے اس کی کوئی خواہش ہے اور نہ ہی میری عمر اور پوزیشن اس کی متقاضی ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۶۴

ای میل کریں